اترپردیش میں ہمیر پور کے شہر کوتوالی علاقے میں بھیک مانگ کر گزر بسر کر
رہی ایک اسی سال کی عمر رسیدہ عورت کے ساتھ عصمت دری کا معاملہ روشنی میں
آیا ہے۔پولیس نے آج یہاں بتایا کہ جمنا گھاٹ موهال کی بیوہ اپنی بہو کے ساتھ رہ کر بھیک مانگ کر گزر بسر کرتی تھی۔کل رات وہ گھر کے باہر برآمدے میں لیٹی تھی۔